پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس)، ملک کے واحد ملٹی کموڈٹی فیوچرزایکسچینج نےگروٹیک سروسز، نعمت کولیٹرل مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ، ایچ بی ایل اوربینک آف پنجاب کےتعاون سے حافظ آباد کے کسانوں کے لیےٴ الیکٹرانک گودام رسید کےنظام (ای ڈبلیو آر) کے بارے میں ایک آگاہی پروگرام منعقد کیا۔ اس پروگرام کا مقصد کسانوں […]