شہزاد حسین

چیف رسک آفیسر

شہزاد حسین مکھانی پی ایم ای ایکس میں چیف رسک آفیسر(سی آی او) ہیں۔ سی آی او بننے سے قبل وہ بطور ہیڈ آف آپریشنز اور چیف آپریٹنگ آفیسرکام کرتے رہے ہیں۔ شہزاد انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس ( آئی سی اے پی) اورانسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ منیجمنٹ اکائونٹنٹس ( آئی سی ایم اے پی) کے ایسوسی ایٹ ممبرہیں۔ اس کے علاوہ وہ انفارمیشن سسٹم آڈیٹ کنٹرول ایسوسی ایشن (آئی ایس اے سی اے) کے سرٹیفائیڈ انفارمیشن سسٹم آڈیٹر(سی آئی ایس اے) ہیں۔ ایکسچینج میں شمولیت سے قبل شہزاد نے اپریل 2004 میں کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکائونٹنٹس سے بائی لاز کی چار سال کی لازمی ٹریننگ مکمل کی ہے۔ ان کا مختلف مقامی اور بین الاقوامی اداروں بسمیت مالیاتی اداروں کے فننانشل اور آئی ایس آڈٹ کا وسیع تجربہ ہے۔