سید ممتاز علی

ہیڈ آف لیگل اینڈ ممبرشپ

Mumtaz

سید ممتازعلی پی ایم ای ایکس میں بطورہیڈ آف لیگل اینڈ ممبرشپ کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے اکتوبر 2013 میں ایکسچینج میں بطورمنیجر انٹرنل آڈٹ شمولیت اختیارکی تھی۔ وہ جون 2015 سے مئی 2021 تک بطورچیف کمپلائنس آفیسراورچیف ریگولیٹری آفیسرخدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان کے پاس 25 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ پی ایم ای ایکس میں شمولیت سے پہلےانہوں نے 11 سال تک سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان (سی ڈی سی) میں کام کیا تھا۔ انہوں نے اسٹاک بروکرز کےکمپلاٴنس آڈٹ کے دائرہ کار کو وضع کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کےعلاوہ انھوں نےبہت سے اہم منصوبوں پرکام کیا ہے جس میں بزنس کنٹینیوٹی سرٹیفیکیشن جیسا منصوبہ شامل ہے۔

انہوں نے بروکرز کی تربیت کے لیے مختلف تربیتی پروگرام منعقد کیے ہیں۔ اس کےعلاوہ انھوں نےکمپلاِنس، اینٹی منی لانڈرنگ، انٹرنل آڈٹ، لیڑرشپ، ٹاٴم مینجمنٹ اور بزنس کمیونیکیشن کے مختلف کورسزبھی مکمل کےٴ ہیں۔ سی ڈی سی میں شمولیت سے پہلےوہ ای اینڈ وایٴ فورڈ رہوڈزسیدات حیدرچارٹرڈ اکاوٴنٹنٹس سےمنسلک تھے۔

علی ایک ہمہ صفت پروفیشنل ہیں اور پی ایم ای ایکس کی ترقی میں ایم کرداراداکررہےہیں۔