گیٹ وے ٹو گولڈ میں خوش آمدید

سونے میں اپنی دلچسپی ظاہر کرنے اور ہم پر اعتماد کرنے کا شکریہ۔ 

آپ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) سے روزانہ صبح 4:30 بجے سے دوسری صبح 03:00 بجے تک سونا خرید سکتے ہیں یہاں تک کہ مقامی تعطیلات کے دوران بھی، جیسے یوم آزادی، عید وغیرہ ۔

پی ایم ای ایکس ملک کا واحد کموڈٹی فیوچرز ایکسچینج ہے جو ایس ای سی پی, حکومت پاکستان کی طرف سے لائسنس یافتہ ہے ۔

آپ کو مزید رہنمائ فراہم کرنے سے پہلے آپ کی مندرجہ ذیل معلومات درکار ہیں۔

    آپ کی فراہم کردہ معلومات ہمارے پاس محفوظ ہیں۔اسے ہمارے ماہر بروکرز صرف آپ کو پی ایم ای ایکس پر ٹریڈنگ کرنے کے قابل بنانے کےلیۓ استعمال کریں گے۔

    پی ایم ای ایکس سے رابطہ کےلۓ
    ٹیلیفون: 021-111-11-PMEX (7639) 
    ای میل: [email protected] 

    آپ ہماری ویب سائٹ پر دستیاب فہرست کے ذریعے بھی بروکرز سے براہ راست رابطہ کرسکتے ہیں
    https://pmex.com.pk/pmex-home/online-account-opening/