طارق نفیس صدیقی

ہیڈ آف آپریشنز

tariq

طارق نفیس صدیقی پی ایم ای ایکس کے ساتھ سال 2007 سے منسلک ہیں اوراس وقت آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ہیں۔

ان سالوں کے دوران طارق نفیس نے مارکیٹ آپریشنز اور کلیئرنگ اینڈ سیٹلمنٹ کے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پرو سیجرزاور گائیڈ لائنز کی تیاری میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

انھوں نے کراچی یونیورسٹی سےماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ان کے پاس مختلف انڈسٹریز بشمول خوردنی تیل، ٹیکنالوجی، ٹیکسٹائل اور مشینری کی صنعتوں میں کام کرنے کا 20 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔