کاشف شہزاد

ہیڈ آف انٹرنل آڈٹ

kashif

کاشف شہزاد نے ستمبر 2014 میں پی ایم ای ایکس میں بطورہیڈ آف انٹرنل آڈٹ شمولیت اختیار کی۔ کاشف نے چارٹرڈ اکائونٹنٹس بائی لاز کے تحت چار سال کی لازمی ٹریننگ کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکائونٹنٹس سے اپریل 2010 میں مکمل کی ہے۔ شہزاد کے پاس ایک لسسٹڈ بروکریج ہائوس میں انٹرنل آڈٹ، اکائونٹس اور کارپوریٹ سکریٹریل ذمہ داریاں ادا کرنے کا تٰین سال کے زیادہ کا تجربہ ہے۔ شہزاد نے ایک این جی او جس کو یوایس ایڈ نے فنڈز فراہم کیئے تھے اور دی گلوبل فنڈ کے ساتھ کام کیا ہے۔ شہزاد انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس ( آئی سی اے پی) اورپاکستان انسٹیٹیوٹ آف پبلک اکائونٹنٹس ( پی آئی پی ایف اے) کے ایسوسی ایٹ ممبرہیں۔