فرخ صدیقی

ہیڈ آف ہیومن ریسورس

Farrukh

فرخ صدیقی پی ایم ای ایکس میں ہیڈ آف ہیومن ریسورس ہیں۔ وہ اپنےساتھ ٹیلی کام، الیکٹرانکس اورسافٹ ویئرکی صنعتوں میں ہیومن ریسورس منیجمیٹ اورآرگناٴیزیشنل ڈیویلپمنٹ میں 16 سال سے زیادہ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ فرخ نےانتہائی نمایاں کردار ادا کیے ہیں اور ان کی مہارت کے شعبوں میں بھرتی، ملازمین سے تعلقات، ہیومن ریسورس آپریشنز، ملازمین کی شناخت، معاوضہ اور کارکردگی کا انتظام شامل ہیں۔

فرخ مینیجرز اورملازمین کو تفصیلی رہنمائی فراہم کرنے کے ماہرہیں جوکہ رپورٹنگ کی درستگی اوررفتارکو بہتر بنانےکے لیےضروری ہیں۔ ان کے پاس ہیومن ریسورس کی کارکرگی کو بہتر بنانے کی بہترین تحقیقی صلاحیتیں ہیں جو ڈیپارٹمنٹ میں تبدیلی لانے اور ایک مضبوط ٹیم بنانے میں اداروں کی مدد کرتی ہیں۔ پی ایم ای ایکس میں شمولیت سے قبل فرخ 360 فیکٹرز، ڈینی ٹیکنالوجیزاوروطین ٹیلی کام کے ساتھ اہم عہدوں پرکام کرچکے ہیں۔ انھوں نے ادروں کو روایتی سے اہم کلیدی اداروں میں تبدیل کرنے اور ملازمین کے ساتھ ساتھ تنظیم کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔