عدنان حفیظ
چیف آپریٹنگ آفیسر
عدنان حفیظ کا دو دہائیوں سے زیادہ عرصہ کا تجربہ اکائونٹینسی، آڈٹ، فنانس اور آئی ٹی پرمحیط ہے۔ انھوں کا ملٹی نیشنل کمپنیز جیسے ڈیوپونٹ اور دو بڑی آڈٹ فرمز، پرائس واٹرہائوس کوپرز اور ارنسٹ اور ینگ کا پاکستان اور مڈل ایسٹ میں 18 سال سےزیادہ کا تجربہ شامل ہے۔
مزید برآں وہ سکس سگما گرین بیلٹ ہولڈر ہیں۔ انھوں نے بہت ساری بزنس ٹرانسفارمیشنز، پراسس امپرومنٹس، سسٹمز ڈیویلپمنٹس اور ریسورس یوٹیلائیزیشن آپٹیمائزیشن کی سربراہی کی ہے۔ عدنان کئی سالوں سے روٹری انٹرنیشنل کا حصہ رہے ہیں۔
انھوں نے انٹرنیشنل یونیورسٹی آف میسوری (پاکستان کیمپس) سے ایم بی اے فنانس کی ڈگری حاصل کی ہے۔