زاہد منصور علی

چیف بزنس آفیسر

زاہد منصورعلی پی ایم ای ایکس میں چیف بزنس آفیسر(سی بی او) ہیں۔ ان کامقامی اور بین الاقوامی فنانشل مارکیٹس میں تین دہا ئیوں سے زیادہ عرصہ کام کرنے کامختلف النوع تجربہ ہے۔ انھوں نے بینکنگ انڈسٹری میں 27 سال کام کیا جس میں ٹریژی میں کام ان کی خاصیت ہے۔ انھوں نے کمرشل، اسلامک اورانویسٹمنٹ بینکس اور بروکریج فرمزمیں کام کیا ہے۔ انھوں نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) سے ایم بی اے (فنانس) کی ڈگری حاصل کی ہے۔

This site is registered on wpml.org as a development site.