فرحان طاہر

چیف فنانشل آفیسر اور کمپنی سیکرٹری

فرحان طاہر پی ایم ای ایکس کے چیف فنانشل آفیسر اینڈ کمپنی سکریٹری ہیں۔ انھوں نے 2007 میں پی ایم ای ایکس میں بطور منیجر کمپلائنس شمولیت اختیار کی تھی۔ پی ایم ای ایکس میں شمولیت اختیار کرنے سے پہلے وہ کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکائونٹنٹس میں بطور منیجر آڈٹ کام کر رہے تھے۔

وہ انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس ( آئی سی اے پی) کے ایسوسی ایٹ ممبر ہیں۔

This site is registered on wpml.org as a development site.