اعجاز علی شاہ

منیجنگ ڈائریکٹر

اعجازعلی شاہ پی ایم ای ایکس کے منیجنگ ڈائریکٹر ہیں۔ ان کے پاس مقامی اور بین االقوامی مارکیٹس میں دو دہایوں سے زیادہ عرصہ کام کرنے کا تجربہ ہے۔ اس سے قبل وہ سینٹرل ڈیپازیٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ (سی ڈی سی) میں 16 سال بطورجنرل مینجرکام کر چکے ہیں۔ سی ڈی سی ٹیم میں بحثیت بانی رکن کے اس ادارے کی بحثیت ایک ہمہ جہت سروس پرووایڈرڈیو یلپنگ, پوزیشنگ اورایکسپینشن میں ایک اہم کردارادا کرچکے ہیں۔ سی ڈی سی میں شمولیت سے قبل شاہ صاحب امریکہ میں قرطبہ کارپوریشن اور پاکستان میں فڈیلیٹی انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ میں کام کر چکے ہیں۔ وہ انٹرنیشیل پبلک ریلیشنز ایسوسی ایشن (آئی پی آراے) پاکستان چئیر کے11۔2010 کے دوران سربراہ رہ چکے ہیں۔ شاہ صاحب نے یونیورسٹی آف اوکلوہاما سے بیچیلرآف بزنس ایڈمنسٹریشن (ایم آئی ایس) کی ڈگری حاصل ہے-

This site is registered on wpml.org as a development site.